Friday, 29 March 2024, 02:01:40 pm
حکومت دیہی علاقوں کی ترقی کوترجیح دے رہی ہے:وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
October 14, 2019

 گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت دیہی علاقوں کی ترقی کو ترجیح دے رہی ہے تاکہ انہیں ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لایا جاسکے۔

 SAI جگلوٹ کیمپ آفس میں عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ عوام کی سہولت کے لئے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔

 ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے لوگوں کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ان کے حل کےلئے ہدایات جاری کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.