Friday, 29 March 2024, 12:18:55 pm
ملک میں کورونا سے مزید78 افراد جاں بحق
September 14, 2021

ملک میں ایک ہی روز میں کروناوائرس سے مزیداٹھہترافرادجاں بحق اور دوہزارپانچ سواَسی افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹرکے مطابق وباء سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چھبیس ہزار آٹھ سوپینسٹھ ہوگئی ہے۔گزشتہ روزسینتالیس ہزارچارسوانیس افرادکے کروناٹیسٹ کئے گئے اورمثبت کیسزکی شرح پانچ اعشاریہ چارچارفیصدرہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.