Saturday, 20 April 2024, 04:08:18 pm
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے علاقے پلوامہ میں دستی بم دھماکہ،3شہری زخمی
September 14, 2021

فاءل فوٹو

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے علاقے پلوامہ میں دستی بم کے دھماکے میں تین شہری زخمی ہو گئے ہیں۔یہ شہری شہید پارک میں کھڑی پولیس کی ایک گاڑی کے قریب حملے میں زخمی ہوئے۔زخمی ہونے والے راہگیروں کو علاج کیلئے ایک مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعے کے بعد بھارتی فوجیوں نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.