Friday, 26 April 2024, 02:19:39 am
وفاقی حکومت کے وفد کی وزیر اعلی سندھ سے ملاقات
September 14, 2020

آج کراچی میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی سربراہی میں وفاقی حکومت کے ایک وفد نے سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ سے ملاقات کی ۔انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی پرمبنی صنعت پرٹیکسوں میں کمی پر تبادلہ خیال کیا ۔سندھ کے وزیراعلی نے وفد کو یقین دلایا کہ ٹیکسوں میں کمی کے حوالے سے وفاقی حکومت کی تجاویز سندھ کابینہ میں پیش کی جائیںگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.