Wednesday, 23 September 2020, 02:27:12 am
ہمیں اپنی گفتگو میں نرمی برتنی چاہیے، مہوش حیات
September 16, 2020

فائل فوٹو

اداکارہ مہوش حیات نے کہاکہ ہمیں اپنی گفتگو میں نرمی برتنی چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری گفتگو ہماری شخصیت کا عکس ہوتی ہے اور آجکل سوشل میڈیا میں اداکاروں سے لے کر عام لوگوں تک جیسے تبصرے کئے جاتے ہیں ان کی سوچ سے بالاتر ہیں۔