Friday, 29 March 2024, 04:08:00 am
کووِڈ 19 کے تناظر میں امراض کی فوری اور کم خرچ تشخیص پر تحقیق بڑھ گئی
September 14, 2020

File Photo

کووِڈ 19 کے تناظر میں امراض کی فوری اور کم خرچ تشخیص پر تحقیق بڑھ گئی ہے۔ اب ایک کم خرچ ، دستی اور کاغذ پر کاڑھی گئی تجربہ گاہ کے ذریعے ملیریا، ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا امراض کی فوری شناخت کی جاسکتی ہے۔جیب میں سماجانے والی یہ تشخیصی کٹ مچھروں سے لاحق ہونے والے تمام امراض کی شناخت کرسکتی ہے۔ تیزرفتار کٹ کو کوریا کے گوانگ جو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسر مِن گون کم نے تیار کی ہے۔تشخیصی آلے کو مکمل طور پر خودکار بنایا گیا ہے جو سالماتی سطح پر کسی مرض کی شناخت کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس تجربہ گاہ کا پورا نام لیمڈاہے یعنی کاغذ کے ٹکڑے پر بنی یہ ایک مکمل تجربہ گاہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.