Tuesday, 22 September 2020, 09:29:54 am
دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیاکو24 رنز سے ہرادیا
September 14, 2020

رات مانچسٹرمیں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیاکوچوبیس رنز سے ہرادیا۔

انگلینڈنے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیاکوجیت کے لئے مقررہ پچاس اوورزمیں نووکٹوں کے نقصان پردوسوبتیس رنزکاہدف دیا۔
جواب میں آسٹریلیاکی ٹیم اڑتالیس اعشاریہ چاراوورزمیں دوسوسات رنزبناسکی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزایک۔ایک سے برابرہوگئی۔
سیریزکاتیسرااورآخری میچ بدھ کومانچسٹرمیں کھیلاجائے گا۔