Friday, 29 March 2024, 07:09:37 am
عائزہ خان کا انسٹاگرام پر مقبولیت کا نیا ریکارڈ
September 14, 2020

File Photoپاکستان ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 7 ملین یعنی 70 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں جو کہ ماہرہ خان سے 4 لاکھ زیادہ ہیں۔عائزہ خان یہ سنگ میل عبور کرنے کے بعد انسٹاگرام پر ایمن خان کے بعد دوسری مقبول ترین اداکارہ بن گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.