Friday, 18 October 2019, 11:07:32 am
ہنگو،پولیس نے دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنادی
September 14, 2019

File photo

ہنگو میں ہفتہ کے روز پولیس نے دہشتگردی کی ایک کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ان میں تین راکٹ شیل اور ایک ہینڈ گرینڈ شامل ہے۔ادھر ضلع خیبر کے علاقے Shakas سے 65مارٹر گولے بھی برآمد کئے گئے جنہیں کھیتوں میں چھپایا گیا تھا۔