Saturday, 20 April 2024, 06:36:13 pm
مہاتماگاندھی کے پوتے کی مقبوضہ کشمیرکے بارے میں مودی حکومت کے یکطرفہ اقدامات پرتنقید
September 14, 2019

File Photo

مہاتماگاندھی کے پوتے پروفیسرراج موہن گاندھی نے مقبوضہ کشمیرکے بارے میں مودی حکومت کے یکطرفہ اقدامات پرتنقیدکی ہے۔

امریکہ کی ریاست ILLINOIS میں مقبوضہ کشمیرکے لوگوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کشمیر کے بھارت سے الحاق نے بھارت کے جمہوری رویے کونقصان پہنچایاہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.