Friday, 18 October 2019, 11:58:48 am
کوہاٹ،سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق،16زخمی
September 14, 2019

آج شام کوہاٹ کے علاقے Nasrat خیل میں سڑک کے ایک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ منتقل کردیا گیا ہے۔