Thursday, 25 April 2024, 07:23:07 pm
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہورہاہے
September 14, 2019

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ آج (ہفتہ) سے شروع ہورہاہے۔ٹورنامنٹ کاپہلامیچ کراچی میں سندھ اوربلوچستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلاجائے گا جبکہ لاہور میں وسطی پنجاب کامقابلہ جنوبی پنجاب اورایبٹ آباد میں خیبرپختونخواکامقابلہ شمالی پاکستان کی ٹیم سے ہوگا۔قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے20-2019 سیزن کے دوران چھ ٹیموں کے درمیان تین مقامات پر31میچ کھیلے جائیں گے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.