Thursday, 28 March 2024, 04:10:19 pm
یورپی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بحث کرے گی
September 14, 2019

File Photo

یورپی پارلیمنٹ فرانس کے شہر STRASBOURG میں منگل کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے فوری حل پربحث کرے گی ۔یورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ فیڈریکا MOGHERINI کشمیر کے مسئلے کے حوالے سے تفصیلی پالیسی بیان دیں گی ۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.