Friday, 18 October 2019, 12:24:18 pm
حکومت تعلیمی اداروں میں خوشگوار تعلیمی ماحول اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے،گورنر
September 14, 2019

بلوچستان کے گورنر امان اللہ یاسین زئی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں خوشگوار تعلیمی ماحول اور جدید تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ہ آج کوئٹہ میں ضلع قلع سیف اللہ ، جعفر آباد اور کوہلو کے کیڈٹ کالجز کے پرنسپلز اور طلباء کے ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے۔گورنر نے صوبہ میں جدید تعلیم کے فروغ کے لئے کیڈٹ کالجز کی انتظامیہ کو بھی سراہا۔