Saturday, 20 April 2024, 04:01:11 pm
الیکشن کمشنر،چیف سیکرٹری کی گورنر گلگت بلتستان سےملاقات
September 14, 2019

گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری محمد خرم آغا اور چیف الیکشن کمشنر راجہ شہبازخان نے آج گلگت میں گورنر راجہ جلال حسین مقپون سے ملاقات کی ۔انہوں نے گلگت بلتستان کے ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر گورنر نے علاقے میں عاشورہ محرم کے دوران امن وامان برقراررکھنے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کوسراہا ۔ (این این آر /نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.