Thursday, 25 April 2024, 12:42:08 pm
تجارت کاموجودہ عالمی نظام پائیدارنہیں:چین
September 14, 2018

File Photo

چین نے کہاہے کہ تجارت کاموجودہ عالمی نظام پائیدارنہیں ہے اور چین اس میں اصلاحات کی حمایت کرتاہے۔

بیجنگ میں ذرائع ابلاغ سے باتیں کرتے ہوئے چین کے سٹیٹ کونسلروانگ ژی نے کہاکہ چین عالمی ادارہ تجارت سمیت موجودہ نظام میں ضروری اصلاحات اورپائیداری کاحامی ہے تاکہ اسے مزید شفاف ،موثر اور حقیقت پسندانہ بنایاجاسکے۔

انہوں نے کہاکہ اصلاحات کامقصد شمال اور جنوب میں اختلافات کو مزیدبڑھانے کی بجائے عالمگیریت کے ثمرات سے مزید شفاف طریقے سے مستفیدہونے کے لئے ملکوں کی مدد کی جانی چاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.