Friday, 19 April 2024, 10:34:31 pm
شمالی اورجنوبی کوریانےرابطےکی سہولت بہتربنانےکےلئےسرحد پررابطہ دفترکھول دیا
September 14, 2018

شمالی اور جنوبی کوریا نے رابطے کی سہولت بہتربنانے کےلئے اپنی فوجی سرحد پر رابطہ دفتر کھولا ہے۔

 پرامن اتحاد نو کےلئے شمالی کوریا کی کمیٹی کے چیئرمین Ri Son Gwon نے کہا کہ اس دفتر کے قیام سے دونوں فریقوں کو براہ راست بات چیت اور اپنے تعلقات کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

 کائے سونگ میں مشترکہ دفتر کا آغاز اس سال دونوں کوریائی ملکوں کے درمیان مصالحتی کوششوں کے سلسلے کی تازہ ترین اقدام ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.