Wednesday, 24 April 2024, 06:44:34 pm
روس شمالی کوریا کیخلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزیوں کو درست قرار دینے کی کوشش کررہاہے
September 14, 2018

File Photo

امریکہ نے روس پرالزام لگایا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزیوں کو درست قرار دینے کی کوشش کررہاہے۔اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکی ہیلے نے کہاکہ روس کو شمالی کوریا کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹوں میں تبدیلیاں کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کوپیش کی جانے والی رپورٹ میں کہاگیاتھا کہ شمالی کوریا نے اپنا ایٹمی اورمیزائل پروگرام بندنہیں کیا اور وہ برآمدات کے حوالے سے اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کررہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.