Tuesday, 23 April 2024, 03:25:54 pm
پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں
September 14, 2018

 

اسلام آباد میں آسٹریلیا کی ہائی کمشنر سے باتیں کرتے ہوئے داخلہ امور کے وزیرمملکت نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں اور دنیا کو ان کااعتراف کرناچاہیے۔انہوں نے کہاکہ قومی مفاد کاتحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیرمملکت نے کہاکہ انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے موثراقدامات کئے جارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.