Friday, 19 April 2024, 02:22:57 pm
ملک کے مختلف حصّوں میں بارش کا امکان
September 14, 2018

File Photo

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران بالائی پنجاب ،راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،سرگودھا، فیصل آباد ڈویژنوں، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اورژوب ڈویژن میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔تاہم ملک کے باقی حصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔جمعہ کی صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد بیس ڈگری سینٹی گریڈکراچی ستائیسلاہور تئیسپشاور چوبیسکوئٹہ سترہمظفرآباد بائیسگلگت چودہاورمری پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.