Thursday, 25 April 2024, 11:32:56 am
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گاڑیوں کا ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈ کرے:بابر حیات
September 14, 2018

 گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری بابر حیات نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ گاڑیوں کا ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈ کرے۔

 گلگت میں محکمہ ایکسائز کی طرف سے ایک بریفنگ کی صدارت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا پنجاب حکومت نیا نظام لانے میں تعاون کرے گی۔

 انہوں نے محکمے کو یہ بھی ہدایت کی کہ علاقے میں چلنے والی گاڑیوں کو کمپیوٹر ائزڈ نمبر پلیٹ بھی جاری کریں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.