Wednesday, 24 April 2024, 04:00:47 pm
چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چمپئن شپ کافائنل آج کھیلاجائے گا
September 14, 2018

مردوں اورخواتین کی چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چمپئن شپ کافائنل آج (جمعہ) مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلاجائے گا۔

مردوں کی کیٹگری کیسیمی فائنلز میں ہانگ کانگ کے Leo Auاور مصر کے یوسف سلیمان فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔خواتین کی کیٹگری میں مصری کھلاڑی Rowan Elarby اورNada عباس فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.