Wednesday, 24 April 2024, 04:57:12 am
بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ اداکردی گئی
September 14, 2018

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو جمعے کی شام جاتی عمرالاہور میں سپرد خاک کردیاگیا ۔

اس سے پہلے ان کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں ادا کی گئی ۔

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے نماز جنازہ پڑھائی ۔

زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اوربڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں اور مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں اورکارکنوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.