Friday, 19 April 2024, 04:53:20 am
بھارت:لوگ دلت اور مسلمانوں کوگائے کے نام پر ماورائے عدالت قتل کررہے ہیں
September 14, 2018

File Photo

آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہاہے کہ لوگ دلت اور مسلمانوں کوگائے کے نام پر ماورائے عدالت قتل کررہے ہیں۔

حیدرآباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہرطرف تاریکی ہے اور روشنی کی کرن بھارتیاجنتاپارٹی کواقتدار سے ہٹانے کی صورت میں ہی نظر آسکتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.