Thursday, 25 April 2024, 07:42:20 pm

مزید خبریں

 
بارہمولہ میں حریت کارکنوں اور کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے واقعات کےخلاف مکمل ہڑتال
September 14, 2018

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقوں سوپور اور Zainageer میں حریت کارکنوں اور کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے واقعات کےخلاف آج مکمل ہڑتال کی گئی ۔

ہڑتال کی اپیل سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کی  ۔

سوپور اور Zainageer میں تمام دکانیں ،کاروباری مراکز اور پیٹرول پمپ بند ہیں اور گاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی ۔

قابض انتظامیہ نے  سوپور سب ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دیا  تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.