Friday, 19 April 2024, 07:56:33 pm
امریکہ کی چین کو تجارتی مذاکرات کی پیشکش
September 14, 2018

امریکہ نے چین کو تجارتی مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔

 اس بات کی تصدیق وزارت تجارت کے ترجمان Gao Feng نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں کی۔

انہوں نے کہا کہ چین اس پیشکش کا خیرمقدم کرتا ہے اور دونوں ملک اس معاملے پر تفصیل سے تبادلہ خیال کریں گے۔

 انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ عوامی خواہشات کا احترام کرے گا اور مشاورت اور برابری اور خلوص کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاشی اور تجارتی تعلقات کو معمول پر لانے کےلئے ٹھوس اقدامات کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.