Saturday, 20 April 2024, 09:50:51 am
ایشیا کرکٹ کپ کل سے شروع ہورہا ہے
September 14, 2018

14واں ایشیا کرکٹ کپ کل (ہفتہ) سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے۔

 پاکستان، بھارت، سری لنکا ، بنگلہ دیش، افغانستان  اور ہانگ کا نگ کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔

 ایشیا کپ کا افتتاحی میچ کل (ہفتہ) دبئی میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 پاکستان اتوار کو دبئی میں ہانگ کانگ کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گا۔

 پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف بدھ کو میچ کھیلے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.