Saturday, 20 April 2024, 06:32:24 pm
وزیراعظم عمران خان کاآزادجموں و کشمیرقانون سازاسمبلی کےخصوصی اجلاس سےخطاب
August 14, 2019

وزیراعظم عمران خان آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کےخصوصی اجلاس سے خطاب کرنے کےلئے مظفر آباد پہنچے۔

 مظفر آباد آمد پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

 آزاد جموں کشمیر کے صدر سردارمسعود خان، وزیراعظم راجہ فاروق حیدر، سپیکر قانون اسمبلی شاہ غلام قادر، سینئر وزیر چودھری طارق فاروق اور دیگراعلیٰ حکام نے ہیلی پیڈ پر وزیراعظم پاکستان کا خیرمقدم کیا۔

 

 آزاد جموں کشمیر پولیس کے چا ق و چوبند دستے نےوزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا اس موقع پر قومی ترانہ پیش کیا گیا۔

بعد ازاں وزیراعظم عمران خان نےآزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کیا ۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.