Saturday, 20 April 2024, 02:06:10 am
ملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان
August 14, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد،گلگت بلتستا ن اورکشمیرمیں دور،دور تک جبکہ وسطی اور جنوبی پنجاب،سکھر، لاڑکانہ، ژوب، قلات، سبی اور نصیرآبادڈویژنوں میں اکثرمقامات پرتیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے باقی حصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔آج (بدھ) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباداورکوئٹہ تئیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھائیسکراچی ستائیس پشاور پچیسگلگت بیسمظفرآباد بائیساور مری سترہ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.