Friday, 19 April 2024, 01:31:03 pm
میانمارمیں گزشتہ 7 ماہ کےدوران ڈینگی وائرس سے 48 افراد ہلاک، 10ہزار سے زائد متاثر ہوئے
August 14, 2019

میانمار میں گزشتہ سات ماہ کے دوران ڈینگی وائرس سے 48 افراد ہلاک اور دس ہزار سے زائد متاثر ہوئے۔

 محکمہ صحت کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس وائرس سے زیادہ تر پانچ سے نو سال تک کی عمر کے بچے متاثر ہوئے۔

 لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کیونکہ صفائی کا ناقص انتظام اور آلودہ پانی مرض کا باعث بن رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.