Thursday, 18 April 2024, 05:17:41 pm
گوگل نےپاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے ڈوڈل جاری کردیا
August 14, 2019

 ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی گوگل نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے آج اپنے ہوم پیج پر پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے ایک ڈوڈل جاری کیا ہے۔

 سبز رنگ کے اس ڈوڈل میں پشاور کے تاریخی خیبر پاس کو دکھایاگیا ہے ،ماضی میں گوگل کے ڈوڈلز لاہور قلعہ اور وادی سندھ کی تہذیب پر مبنی ہوتےتھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.