Friday, 19 April 2024, 02:11:35 pm

مزید خبریں

 
بونیر میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 5افراد جاں بحق
August 14, 2019

 ضلع بونیر میں آج شدید بارش اور سیلاب کے باعث پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

 خیبرپختونخوا کے امدادی ادارے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.