Thursday, 28 March 2024, 11:34:55 pm
افغان صوبہ قندھار میں 13 شدت پسند ہلاک
August 14, 2019

افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ میں آج 13 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا۔

 پولیس ترجمان جمال بارکزئی کے مطابق لڑاکا طیاروں نے طالبان کے ایک ٹھکانے کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ وہاں جمع تھے۔

ادھر جنوبی صوبے ارزگان کے نواحی علاقوں سے نو شدت پسندوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.