Thursday, 25 April 2024, 05:30:42 pm
صوابی میں پولیس کے ساتھ مسلح جھڑپ میں ایک دہشتگردہلاک
August 14, 2018

 صوابی میں آج پولیس کے ساتھ مسلح جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔

 انسداد دہشت گردی کے صوبائی محکمے کے مطابق مقابلے میں ایک پولیس افسر بھی زخمی ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.