Wednesday, 24 April 2024, 08:29:43 am

مزید خبریں

 
سید علی گیلانی کی یوم آزادی پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد
August 14, 2018

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے عوام اور حکومت کو دلی مبارکباد دی ہے۔

 سری نگر میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔

بھارت کے یوم آزادی سے قبل بھارتی فورسز نے پوری مقبوضہ وادی خاص طور پر سرینگر میں کر فیو جیسی سخت پابندیاں عائد کردی ہیں جہاں یوم آزادی کی مرکزی تقریب منعقد ہوگی۔

قابض انتظامیہ نے جموں شہر میں اضافی طور پر سینکڑوں پولیس اہلکار اور نیم فوجی دستے تعینات کر دئیے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.