Thursday, 18 April 2024, 09:57:03 pm
ریڈیو پاکستان کا یوم تاسیس
August 15, 2018

ریڈیو پاکستان نے بھی  یوم آزادی کے موقع پر اپنایوم تاسیس منایا۔

پاکستان کی تخلیق کے ساتھ ہی ریڈیو پاکستان بھی وجود میں آیا اور اسے یہ اعزازحاصل ہے کہ اس نے14اگست1947ء کو برٹش انڈیا سے پاکستان کی آزادی کااعلان کیا۔

ریڈیو پاکستان نے برٹش انڈیا سے آئے ہوئے مہاجرین کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا او ر یہ ملک کی ترقی اورخوشحالی کیلئے بھی اہم کرداراداکررہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.