Wednesday, 12 August 2020, 08:18:30 am
نیشنل آرٹس کونسل کا صبیحہ خانم کی خدما ت کے اعتراف کیلئے آن لائن سیشن کا اہتمام
July 14, 2020

فائل فوٹو

نیشنل آرٹس کونسل نے صبیحہ خانم کی خدما ت کے اعتراف کے لئے ایک آن لائن سیشن کا اہتمام کیا ہے۔

اپنے وقت کی سلور سکرین کی خاتون اول نے گزشتہ ماہ امریکہ میں85 برس کی عمر میں وفات پائی۔
امریکہ سے اُن کے اہل خانہ کے علاوہ ماہرین' مصنفین' دانشوروں اور اُن کے مداحوں کی بڑی تعداد نے اُن کی زندگی' فن اور فلمی صنعت میں اُن کے کردار پر اظہار خیال کیا۔