Tuesday, 20 August 2019, 09:09:12 pm
نوابشاہ : تلاشی کی کارروائی کے دوران25مشتبہ افراد گرفتار
July 14, 2019

نوابشاہ کے علاقے پبی میں آج صبح تلاشی کی کارروائی کے دوران تین اشتہاری ملزمان سمیت پچیس مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ان افراد کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔