Thursday, 12 December 2019, 06:25:19 pm
قائم مقام وزیراعلیٰ کا تعلیمی شعبے کو بہتر بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ
July 22, 2019

گلگت بلتستان کے قائم مقام وزیراعلی محمد اکبرتاباں نے تعلیمی شعبے کو بہتر بنانے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔شگر میں HOSHOPEL ہائیر سکینڈری گرلز سکول کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ترقیاتی بجٹ کا چالیس فیصد تعلیمی شعبے کیلئے مختص کیاگیا ہے ۔