Friday, 26 April 2024, 02:21:09 am
ممتازاداکارہ صبیحہ خانم امریکہ میں انتقال کرگئیں
June 14, 2020

ممتازاداکارہ صبیحہ خانم امریکہ میں انتقال کرگئی ہیں۔ان کی عمرپچاسی برس تھی۔

صبیحہ خانم نے نگار اور اور پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈسمیت متعددایوارڈحاصل کئے۔

پاکستانی فلم انڈسٹری کی پہلی سپر اسٹار صبیحہ خانم کا اصل نام مختار بیگم تھا، وہ 1935 میں پیدا ہوئیں، ان کے والدین محمد علی ماہیا اور بالو بیگم تھے۔ صبیحہ خانم نے اپنے فلمی کرئیر کا آغاز 1950 میں فلم 'بیلی' سے کیا، 1954 میں فلم گمنام سے ان کی شہرت کو چار چاند لگ گئے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.