Sunday, 15 September 2019, 10:56:22 pm
سندھ کاآئندہ مالی سال کیلئے خسارے کے بغیر1217ارب روپے کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش
June 14, 2019

 آئندہ مالی سال کے لئے خسارے کے بغیربارہ سوسترہ ارب روپے مالیت کاسندھ بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیاگیا۔ایوان میں بجٹ پیش کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبائی اور ضلعی سالانہ ترقیاتی پروگرام سمیت ترقیاتی منصوبوں کیلئے 283ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔