Saturday, 20 April 2024, 07:09:09 pm
پلوامہ میں بھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
June 14, 2019

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے آج اپنی ریاستی دہشت گردی کی تاز ہ کارروائی میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اوانتی پورہ میں Braw Bandina کے مقام پر پر تشدد محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.