Saturday, 25 May 2019, 07:52:33 pm
تیسرا ون ڈے: پاکستان نے انگلینڈ کو 359 رنز کا ہدف دیدیا
May 14, 2019

تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 359 رنز کا ہدف دیدیا۔ قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے 151 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔