Friday, 19 April 2024, 06:27:42 pm

مزید خبریں

 
صوابی کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 60مشتبہ افراد گرفتار
May 14, 2019

آج (منگل) صبح ضلع صوابی کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران ایک اشتہاری مجرم سمیت ساٹھ مشتبہ افرادکوگرفتارکیاگیا۔

ان سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی قبضے میں لیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.