Saturday, 25 May 2019, 09:06:48 pm
شاداب خان فٹ ، ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے
May 14, 2019

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل پاکستان کے لیگ اسپنر شاداب خان فٹ ہوگئے ہیں اور میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔