Thursday, 25 April 2024, 09:02:19 am
عوام نے بد عنوان عناصر کے احتساب کےلئے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا:بزدار
May 14, 2019

File Photo

 پنجاب کےوزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے بد عنوان عناصر کے احتساب کےلئے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔

آج (منگل) لاہور میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ موجودہ حکومت ہر سطح پر شفافیت کے رجحان کو فروغ دے رہی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ عوام کا پیسہ نام نہاد منصوبوں پر خرچ کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.