Tuesday, 25 September 2018, 06:35:31 pm
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی جلدہنزہ میں کام شروع کردے گی،حفیظ الرحمان
May 14, 2018

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی جلد ہی ہنزہ میں کام شروع کردے گی۔کریم آباد ہنزہ میں ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمپنی کو کام شروع کرنے کیلئے مشینری اور ضروری آلات خرید لئے گئے ہیں۔