Saturday, 26 May 2018, 08:49:55 am
پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
May 14, 2018

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ2018ء کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔پاکستان نے آج ماسکو میں انڈونیشیا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔ میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا۔