Thursday, 28 March 2024, 06:25:21 pm
میران شاہ میں بم حملہ،3سکیورٹی اہلکارزخمی
May 14, 2018

شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں بویا بائی پاس میں آج ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

 سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر ملزموں کی گرفتاری کےلئے تلاشی کا عمل شروع کردیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.