Thursday, 28 March 2024, 02:28:33 pm
لیویزکے100سےزائد اہلکاروں کی سبی میں انسداددہشتگردی کی تربیت مکمل
May 14, 2018

بلوچستان لیویز کے ایک سو سے زائد اہلکاروں نے سبی میں پاک فوج سے انسداد دہشت گردی کی آٹھ ہفتے پر محیط تربیت مکمل کرلی ہے۔

 پیر کو سبی میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے اپنے خطاب میں بلوچستان لیویز فورس کے ڈائریکٹر جنرل طارق الرحمن نے کہا کہ سال 2017 سے اب تک پاک فوج کی جانب سے دوہزار سے زائد لیویز اہلکاروں کو انسداد دہشت گردی کی تربیت دی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.